چاہت Desire)
زندگی گزارنے کا ایک سادہ سا اصول ہے
جو حاصل ہے اس پہ راضی ہو جاؤ
یا
جس پہ راضی ہو اسے حاصل کرلو.
تو اس حوالے سے ایک شاندار بات یاد گئ آپ سے بھی شئر کرتی ہوں.
ﷲﷻ فرماتا ہے کہ اے ابن آدم ایک تیری چاہت ہے اور ایک میری چاہت ہے تو وہ کرنا چاہتا ہے جو تیری چاہت ہے پر ہو گا وہی جو میری چاہت ہے. اگر تو اپنی چاہت کو چھوڑ کر وہ کرے جو میری چاہت ہے تو میں بھی تجھے وہ عطا کر دوں گا جو تیری چاہت ہے.
خلاصہ یہ کہ ہمیں خود کو ان حالات میں راضی رکھنےکی کوشش کرنی ہے جو ہمیں میسر ہیں. لیکن ہاتھ پہ ہاتھ رکھ کر نہیں بیٹھنا. اپنے حالات بدلنے کی کوشش کرتے رہنا ہے. ایک دن حالات ضرور بدل جائیں گے. کیوں کہ یہ میرے رب کا وعدہ ہے💕.
بس کوشش کرتے رہیں اور آسانیاں بانٹتے رہیں.
جزاک ﷲﷻخیرا
#رمشاءبٹ

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں